اسلام آباد(ویب ڈیسک) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ذمہ دار سنجیدہ شخص ہوں اور کبھی غیر آئینی رویہ نہیں اپنایا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وہ ایک سنجیدہ اور ذمہ دار شخص ہیں۔وہ کبھی بھی غیر آئینی رویہ نہیں اپنائیں گے۔ افواج پاکستان کا اس کے ماتحت نظام کو نہ کبھی ٹارگٹ کیا ہے اور نہ ہی کبھی ایسا کروں گا۔ ریاستی اداروں میں غلط فہمیاں دور کرنے والے ریاست کیساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔ پاکستان دشمنوں کی زد میں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر ایک سنجیدہ اور مثبت سوچ رکھنے والے انسان ہیں، ان کے بیان سے دکھ ہوا۔ میری 27 منٹ کی تقریر میں صرف ایک جملے کو ہی چننا کر اس پر اعتراض کرنا درست نہیں۔ ہمیں شکایات ہوتی ہیں تو اسی لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

