لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی چار معروف گلوکارو اداکارہ نے ایف بی آر کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر نے اداکارہ صائمہ ،اداکارہ خوشبو اور اداکارہ نور سمیت گلوکارہ فریحہ پرویز کے گھروں کے باہر نوٹسز چسپاں کئے تھے جن میں ان قومی ستاروں کو ہدایات جاری کی گئیں تھیں کہ وہ ستائیس دسمبر تک مالی سال 2013-14ءکے انکم ٹیکس کے گوشواروں کی کاپیاں اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات سمیت دیگر مالی ریکارڈ ایف بی آر کے پاس جمع کروائیںلیکن ستائیس دسمبر کی حتمی تاریخ گزر جانے کے باوجود ان اداکاراﺅں و گلوکارہ نے ایف بی آر کو کوئی ریکارڈ فراہم نہیں کیا جس کی روشنی میں ایف بی آر نے ان شخصیات کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے انہیں ایک مرتبہ پھر شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے ہیں ایف بی آر ذرائع کا کہناہے کہ ان شخصیات نے شوکاز نوٹسز جاری کرنے کے باوجود ایف بی آر کو ریکارڈ فراہم نہیں کیا تو ایف بی آر قانون کے مطابق دوسرے مرحلے کی کارروائی شروع کر دے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

