اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں30.31 دسمبر کو بڑے پیمانے پر خونریزی کا منصوبہ بنالیا گیا، این آر او کیلئے نہیں بلکہ شہباز شریف کو یہ سمجھانے کیلئے بلایا گیا ہے کہ بڑے بھائی کو سمجھائیں کہ اللہ رسول کا نام لینے والوں پر گولیاں نہ چلائیں، سعودی عرب کے علاوہ اور ملک بھی ہیں جنہیں صورتحال کا پتہ ہے وہ بھی اپنی کوشش کررہے ہیں یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے، انہوںنے کہا کہ پنجاب میں بڑی تعداد میں اسلحہ، ڈنڈے، لاٹھیاں تقسیم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری، عمران خان اور وزراءبھی اپنی سکیورٹی کو بڑھائیں، بد معاشیہ اپنا آخری وار کرنے جارہی ہے، عوام اور سکیورٹی ادارے اگلے چند دن بد معاشیہ پر نظر رکھیں، سعودیہ شہباز شریف کو سمجھانے کیلئے لے گیا ہے، ممکن ہے آج پرویز رشید، سعد رفیق ودیگر وزرا بھی سعودیہ چلے جائیں، آنے والے دنوں میں شدید انتشار، خلفشار اور سیاسی عدم استحکام ہوگا، نواز شریف ریاست کو داو¿ پر لگانے جارہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

