تین برس بعد بھی سانحے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین حکمرانوں کے وعدے وفا ہونے کے انتظار میں ہیں۔16 دسمبر 2014 کی صبح اے پی ایس پشاور کے 134 معصوم بچوں کو دہشت گردوں نے بے رحمی سے شہید کردیا۔ یہ دکھ بھری داستان ہے ان ماو¿ں کی جنہیں آج بھی اپنے سوالوں کے جواب کا انتظار ہے۔اس روز بھی طلبہ اور ان کے اساتذہ معمول کی طرح سب ہی بہت خوش تھے۔ 8 سے 14 سال کی عمر کے تمام بچے آڈیٹوریم میں جمع ہورہے تھے۔ آج وہ ہنستے مسکراتے نہایت پرجوش انداز میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت حاصل کرنے کی تیاری میں مصروف تھے کہ اچانک 7 نہایت بے رحم اور سفاک دہشت گردوں نے انہیں اپنے نشانے پر لے لیا۔چاروں طرف سے ان معصوموں پر گولیوں کی بوچھاڑ ہو رہی تھی۔ انسانی شکل میں ان بھیڑیوں نے معصوم بچوں کے سامنے ان کی پرنسپل اور اساتذہ کو شہید کیا، پھر ننھی جانوں کو بھی نہ بخشا۔اس المناک سانحے کے بعد اسکول کا ماحول بارود کے دھوئیں سے شدید ہولناک ہو گیا تھا۔چند منٹوں میں ان بزدل قاتلوں کی گولیوں سے معصوم جانیں ضائع ہوگئیں۔15 منٹ کے بعد فوجی کمانڈوز نے اسکول میں داخل ہو کر دہشت گردوں کا خاتمہ کیا۔ اس کارروائی میں دو افسران سمیت 7 اہلکار زخمی ہوئے۔تین سال گزر گئے لیکن ان ننھے شہیدوں کی مائیں آج بھی خون کے آنسو رو رہی ہیں۔ ان کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے زخموں پر کسی نے مرہم رکھنے کی خاطرخواہ کوشش نہیں کی، نا ہی ان کے بچوں کے قاتلوں کے سہولت کار اور منصوبہ ساز کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا۔a
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

