لاہور(ویب ڈیسک)سینئیر تجزیہ نگار نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کو کچھ لوگ خیر آباد کہنے جا رہے ہیں جن کے نام ،غلام محمد لالی،شخ اکرم،غلام نظام سیالوی ،محمد رحمت اللہ اورمحمد خان بلوچ ہیں یہ ایم این اے اپنے عہدے سے فارغ ہو رہے ہیں وجہ یہی ہے کہ رانا ثناء اللہ نے اپنا عہدے سے استعفی نہیں دیا۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیر حمید الدین سیالوی اپنے فیصلے پر اٹل ہیں کہ رانا ثناء اللہ نے استفعی کیوں نہیں دیا، ان کو کلمہ پڑھ کر معافی مانگنی چاہیے تھی۔واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قادیانیوں کو اپنا بھائی کہا تھا جس پر پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثناءاللہ سے استعفی اور معافی کا مطالبہ کیا تھا جو مطالبہ ان کا پورا نہیں کیا جس پر پیر حمید الدین سیالوی کے کچھ پیروکار اپنے عہدے سے استعفی دے رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

