گیانا(آئی این پی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے روشن ستارے اور کرکٹ کنگ خان یونس خان نے اپنے آخری سیریز کو یادگار بنانے کے عزم کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ 10 ہزار رنز مکمل کر کے منفرد جشن منائیں گے۔ سینئیر بیٹسمین نے جونیئرز کے لیے رول ماڈل بننے کی خواہش کا اظہار بھی کر دیا۔رنز مشین کیرئیر کی آخری سیریز میں کچھ نیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز، سب سے زیادہ سنچریز،، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بنوانے والے یونس خان کو سری لنکا کے خلاف پہلا رن بنانا آج بھی یاد ہے.گیانا میں موجود سینئیر بیٹسمین نے 10 ہزار رنز بنانے کے جشن کو منفرد انداز میں منانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔پاکستان کرکٹ کو بے انتہا نوازنے والے کنگ خان نئے کھلاڑیوں کے لیے ایسی مثال بننا چاہتے ہیں. جس سے کھلاڑی اپنے کیرئیر کے اہداف سیٹ کر سکیں یونس خان نے چند روز قبل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا،، ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو آخری سیریز کہہ چکے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

