Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

By adminنومبر 4, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Pakistan
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی: (ویب ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ بیٹنگ میں اظہر علی ٹاپ 10 میں موجود ہیں،زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز جیتنے پر ویسٹ انڈین پلیئرز نے نمایاں بہتری حاصل کرلی جبکہ میزبان ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد سکندر رضا نے بیٹنگ اور بولنگ میں بڑی چھلانگیں لگالیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن برقرار رکھی،اظہر علی ٹاپ10 میں ملک کی نمائندگی جاری رکھے ہوئے ہیں، بھارت بدستور پہلے، جنوبی افریقہ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں اورسری لنکا چھٹے نمبر پر ہیں، ویسٹ انڈیز نے 75 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن بچائے رکھی، زمبابوے کو 2 ریٹنگ پوائنٹ ملنے پر ٹاپ 10 میں جگہ مل گئی، بیٹنگ میں ٹاپ 5 پوزیشنز میں کوئی تغیر رونما نہیں ہوا، اس پر حسب سابق اسٹیون اسمتھ، جوئے روٹ، کین ولیمسن، چتشور پجارا اور راہول ڈریوڈ شامل ہیں، کوہلی چھٹے، ہاشم آملا ساتویں، لوکیش راہول آٹھویں، اجنکیا راہنے نویں اور اظہر علی دسویں نمبر پر ہیں۔زمبابوے سے دوسرے ٹیسٹ میں سنچریاں داغنے والے کپتان جیسن ہولڈر اور شین ڈوریچ نے بھی ترقی کی منازل طے کیں، ہولڈر5 درجے بہتری ملنے پر 57 ویں نمبر پر آگئے، ڈوریچ نے17 سیڑھیاں طے کرکے 83 ویں پوزیشن پالی،اوپنر کیرین پاول نے 63ویں پوزیشن پائی، انھیں 5 درجے بہتری ملی، ناکام سائیڈ کے ہیملٹن مساکیڈزا 8 درجے ترقی پانے پر41ویں نمبر پر آگئے،پاکستانی نژاد بیٹسمین سکندر رضا نے 12 درجے ترقی پاکر کیریئر بیسٹ 44 ویں پوزیشن پائی، پیٹر مور بھی 77ویں نمبر پر آگئے، انھیں 18 درجے ترقی ملی، ریگس چاکابوا 9 درجے بہتری پر 93ویںنمبر پر پہنچ گئے۔

بولنگ میں شینن گیبرئیل نے ٹاپ 20 میں واپسی اختیار کرلی، 5 درجے ترقی نے انھیں 20 ویں پوزیشن پر پہنچادیا، کیمار روئچ بھی ترقی کے 4 زینے طے کرکے 23ویں نمبرکے حقدار بن گئے، سکند رضا نے 24 درجے کی چھلانگ لگاکر83ویں پوزیشن پائی، جیمز اینڈرسن سرفہرست ہیں، رویندرا جڈیجا نے دوسری پوزیشن سنبھالے رکھی،کیگاسو ربادا تیسرے، ایشون چوتھے اور ہیراتھ پانچویں درجے پر ہیں، ٹاپ 5آل رائونڈرز میں شکیب الحسن، رویندراجڈیجا، ایشون،بین اسٹوکس اور معین علی شامل ہیں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.