اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی کے خلاف نیب ریفرنسز کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بھی احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔ کیس کی سماعت کے دوران پرویز رشید‘ مریم اورنگزیب‘ طلال چودھری‘دانیال عزیز‘ محسن شاہ نواز رانجھا بھی احتساب عدالت پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے 50‘ 50لاکھ کے 2مچلکے بھی جمع کرا دیئے۔ نوازشریف نے کمرئہ عدالت میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ آصف زرداری کسی اور کو خوش کرنے کیلئے مجھے گالیاں دے رہے ہی۔ تمام جمہوری پارٹیوں کو ایک اصول پر اکٹھا ہونا چاہئے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کس چیز کی پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ ہم نے پاکستان کی معیشت کو ٹھیک کیا‘ ملک میں ریکارڈ ترقی اور ریزرو میں اضافہ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج کبھی اتنی بلند سطح پر نہیں گئی۔ سی پیک اور کراچی میں امن لانے کی سزا دی جا رہی ہے۔نوازشریف
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

