Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

By saqibاپریل 24, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک: حالیہ سروے کے نتائج میں حیران کُن انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد ملک چھوڑنے پر غور کر رہی ہے، 40 فیصد افراد نے اپنا ارادہ ظاہر کیا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بناء پر امریکا سے واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سروے میں شامل 1000 افراد میں سے 14 فیصد نے بتایا ہے کہ وہ اکثر جبکہ 26 فیصد نے کہا ہے کہ وہ کبھی کبھار امریکا چھوڑنے کا سوچتے ہیں، جس کی سب سے بڑی وجہ ملکی سیاست سے مایوسی ہے، جسے 58 فیصد افراد نے اہم قرار دیا، اس کے بعد مہنگائی کو 54 فیصد اور ذاتی تحفظ کے خدشات کو 41 فیصد افراد نے اہم وجہ قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق اس رجحان کو موجودہ سیاسی ماحول اور حکومتی پالیسیوں پر عدم اطمینان نے بڑھا دیا ہے، 71 فیصد افراد نے معیشت، امیگریشن اور عالمی تعلقات کے معاملات پر حکومت کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سماجی سطح پر امتیازی سلوک اور عدم تحفظ کے احساس میں بھی اضافہ ہوا ہے، متعدد افراد کا کہنا تھا کہ وہ روزمرہ زندگی میں اپنے رویے تبدیل کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

بڑے شہروں میں رہائش اور اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوچکا ہے، معاشی دباؤ بھی ایک اہم مسئلہ قرار دیا جارہا ہے، ایک کمرے کا کرایہ 3000 سے 5000 ڈالرز تک پہنچ چکا ہے اور بچوں کی پرورش کی لاگت بھی 3 لاکھ ڈالرز سے زائد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

امیگریشن نظام کی پیچیدگیاں، ویزا تاخیر اور مستقل رہائش کے غیر یقینی امکانات بھی بھارتی نژاد افراد کے امریکا چھوڑنے کی اہم وجہ ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد امریکی شہریوں میں سیاسی وابستگی بھی تبدیل ہو رہی ہے اور اب زیادہ افراد کی ترجیحات عملی مسائل جیسے روزگار، تحفظ اور مستقبل کا استحکام ہیں۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.