Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟
  • چاند کو تسخیر کرنے والے خلا نورد خلا میں ٹوائلٹ کے مسئلے سے دوچار ہو گئے
  • ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
  • امریکا ایران مذاکرات کی کوریج کے لیے آئے غیر ملکی صحافیوں کو پاکستانی کھانے بھا گئے
  • انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

By saqibاپریل 11, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ سے طلاق کے بعد شراب نوشی کی عادت سمیت مشکل دور سے متعلق کھل کر بتادیا۔

بھارتی اداکار عامر خان کی ذاتی زندگی کا ایک مشکل دور اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے رینا دتہ سے علیحدگی کے بعد اپنی عادات کے بارے میں بات کی۔

فلم تھری ایڈئٹس کے اداکار کا کہنا تھا کہ وہ وقت جذباتی طور پر بہت چیلنجنگ تھا، وہ پہلے کبھی شراب نہیں پیتے تھے، لیکن حالات اس وقت بدل گئے جب ان کی اہلیہ بچوں کے ساتھ گھر چھوڑ کر چلی گئیں اور وہ اکیلے رہ گئے۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت گھر میں مہمانوں کے لیے شراب موجود تھی اور انہوں نے اسی رات اسے آزمانے کا فیصلہ کیا اور پھر وہ آہستہ آہستہ ایک عادت بن گئی، اگلے ڈیڑھ سال تک میں تقریباً ہر رات ایک بوتل پی جاتا تھا اور ایک ایسے شخص کے لیے جو پہلے بالکل شراب نہیں پیتا تھا، یہ بہت زیادہ تھا۔

عامر خان کا کہنا تھا کہ اس شادی کا خاتمہ دونوں خاندانوں کے لیے مشکل تھا، لیکن انہوں نے اسے سمجھداری سے سنبھالنے کی کوشش کی جب کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں آگے بڑھ گئے۔

عامر خان نے یہ بھی تسلیم کیا کہ یہ دور ان کی شادی کے خاتمے کے بعد ایک مشکل جذباتی مرحلے کے ساتھ جڑا ہوا تھا، انہوں نے اسے اپنی زندگی کا ایک کمزور وقت قرار دیا۔

واضح رہے کہ عامر خان نے 1986 میں 21 سال کی عمر میں، رینا دتہ سے شادی کی تھی جب کہ ان کی علیحدگی 16 سال بعد 2002 میں ہوئی، ان کے دو بچے، ایرا اور جنید ہیں۔

رینا سے طلاق کے بعد عامر خان نے 2005 میں فلمساز کرن راؤ سے شادی کی، تاہم 2021 میں دونوں نے علیحدگی کا اعلان کیا جب کہ وہ اپنے بیٹے آزاد کی مشترکہ پرورش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بعد ازاں، مارچ 2025 میں اپنی 60ویں سالگرہ سے قبل، عامر خان نے اپنی ساتھی گوری سپاٹ کو عوامی طور پر متعارف کروایا، جس کے بعد وہ مختلف تقریبات میں ان کے ساتھ نظر آئے۔

saqib

Keep Reading

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے

نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد

لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.