Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ

یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا

تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ
  • یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا
  • تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد
  • مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟
  • کیا رونالڈو کے گول کی تعداد 967 سے کم ہوگئی ہے؟
  • فضا علی کے تیسرے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
  • نزلے کا انجیکشن بوڑھے افراد میں کیا فائدہ رکھتا ہے؟
  • مسلمانوں کیلئے بند مسجد اقصٰی کو اسرائیلیوں کیلئے کھولنے کی تیاری
  • بی جے پی پاکستان کیخلاف گمران کن بیانات اور مضحکہ خیز الزامات میں مصروف
  • طنزیہ کارٹونز اور ویڈیوز: ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کا عالمی مذاق بنایا
  • جنگ بندی کیلئے پاکستان کی فعال ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ
  • جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں اہم مرحلے میں داخل ہو گئیں، ایرانی سفیر کا انکشاف
  • وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
  • سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات
  • ’’پٹرول مہنگا‘‘ خود بھی غیر ضروری گاڑی چلانے سے گریز کر رہی ہوں، شرمیلا فاروقی
  • چاند کے گرد چکر لگانے والے امریکی خلائی مشن آرٹیمس II کا زمین سے رابطہ بحال، ٹرمپ کا ٹیلیفونک رابطہ
  • امریکا: برسوں بعد خاتون پر قسمت مہربان، لاکھوں کا انعام جیت لیا
  • سام سنگ صارفین کے لیے بڑی خبر! اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ
  • مشتری پر کڑکنے والی بجلی دنیا کی بجلی سے 100 گنا زیادہ طاقتور ہے، ماہرین
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

saqibBy saqibاپریل 7, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم کا تمام آپریشنل فنکشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت، معیاری اصلاحات اور کیسز کو معینہ مدت میں نمٹانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن  کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ  کرتے ہوئے ہدایات جاری کردی ہیں۔

نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ ادارے کی تنظیم نو، فعال کارکردگی، صنعتی فروغ اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ناگزیر ہے۔

 

وزیراعظم نے تمام آپریشنل فنکشنز کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت، معیاری اصلاحات اور کیسز کو معینہ مدت میں نمٹانے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ قانونی پیچیدگیوں کا خاتمہ، ایپلٹ ٹریبونل کی بہتری اور صنعت کاروں کی سہولت کے لیے اقدامات یقینی بنائیں۔

 

شہباز شریف نے انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، عالمی معیار کے مطابق عملے کی تربیت اور پیشہ ور ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں بین الاقوامی بہترین اطوار اپنا کر کمیشن کی کارکردگی کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

چیئرمین ٹیرف کمیشن نے وزیراعظم سے منظور شدہ روڈ میپ کے تحت جاری قانونی، انتظامی اور مالی اصلاحات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیر خزانہ، وزیر تجارت، وزیر قانون، وزیر موسمیاتی تبدیلی، وزیر اقتصادی امور اور معاون خصوصی نے شرکت کی۔

facebook

saqib

Keep Reading

پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ

یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا

تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد

کیا رونالڈو کے گول کی تعداد 967 سے کم ہوگئی ہے؟

فضا علی کے تیسرے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

تازہ ترین

پاکستان نے رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر یورو بانڈ سمیت دیگر ادائیگیاں بھی کرنی ہیں، وزیر خزانہ

یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا

تامل اداکارہ کی پراسرار موت، چنئی کے فلیٹ سے لاش برآمد

مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.