تازہ تر ین

ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایران نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے

ایران حالیہ جنگ کے دوران مجموعی طور پر امریکا کے تین F-35 لڑاکے طیارے مار گرا چکا ہے


ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر دو امریکی جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں اس طرح جنگ کے دوران مجموعی طور پر تیسرا طیارہ ہے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی F-35 طیارے کو وسطی علاقے میں تباہ اس وقت تباہ کیا گیا جب وہ فضا میں پرواز کر رہا تھا۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے اس حوالے سے مبینہ ملبے کی تصاویر بھی جاری کیں اور کہا کہ طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے جس کے باعث پائلٹ کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہیں۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv