تازہ تر ین

صفحۂ اول تازہ ترین پی ایس ایل 11 کھیل فیکٹ چیک پاکستان انٹر نیشنل ٹاپ ٹرینڈ انٹرٹینمنٹ لائف اسٹائل صحت دلچسپ و عجیب سائنس و ٹیکنالوجی بزنس رائے مزید پی ایس ایل: صائم، عثمان اور صاحبزادہ فرحان نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

رواں سیزن میں صائم ایوب اور عثمان خان حیدر آباد کنگزمین جبکہ صاحبزادہ فرحان ملتان سلطانز کی نمائندگی کررہے ہیں

پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔

جہاں رواں سیزن میں پہلی مرتبہ ایونٹ کا حصہ بننے کئی نئے کھلاڑی اپنے آپ کو منوا رہے ہیں وہیں گزشتہ تین چار سالوں میں اسی ایونٹ سے ابھر کر سامنے آنے والے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان ٹیم کا لازمی حصہ سمجھے جانے والے صائم ایوب، عثمان خان اور صاحبزادہ فرحان جیسے کھلاڑی پی ایس ایل سے ہی نکل کر آئے ہیں۔

 

تینوں کھلاڑیوں نے گزشتہ شب کھیلے گئے میچ میں پاکستان سپر لیگ میں ایک ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv