چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج ملاقات ہو گی ۔
ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:موجیں ہی موجیں!3سے6اپریل تک چھٹیاں

































