Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کو روکنے کے لئے جہلم سے پہلے ضلع گجرات میں خندق کھودی گئی جس میں آج صبح ایک موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی