Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات
  • پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟
  • پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی
  • وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم
  • صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
  • جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران
  • ایران کے اربوں ڈالر کہاں پھنسے ہوئے ہیں؟ حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں
  • ’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ
  • ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان
  • بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان
  • فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا
  • میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا
  • زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!
  • غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس
  • دنیا کا معمر ترین برطانوی خرگوش
  • 114 سال پرانی یادگار، ٹائی ٹینک سے بچنے والی خاتون کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
  • آئی ایم ایف شرائط کے مطابق نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ بنانے کی تیاریاں تیز
  • ونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
  • ’یورپی یونین کی عمر تصدیقی ایپ صرف 2 منٹ میں ہیک ہو سکتی ہے‘
  • آبنائے ہرمز پر ایران کی مستقل بالادستی کا خوف: خلیجی ممالک اسلام آباد مذاکرات سے پریشان
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بالی ووڈ خانز نے بھارت میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی عائد کروائی، نادیہ خان

By saqibاکتوبر 9, 2025
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
نادیہ خان
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

  کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھتے ہوئے بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان) نے اُن پر پابندی عائد کروائی۔

حال ہی میں نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جب فواد خان جیسے ہمارے اداکاروں نے بھارت میں کام کرنا شروع کیا اور وہ بھارتی عوام میں مقبول ہوگئے تو بالی ووڈ کے بڑے بڑے اسٹارز پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے تھے۔

نادیہ خان نے کہا کہ بھارتی سیاستدانوں سمیت بالی ووڈ کے چند ٹاپ اسٹارز کو بھی پاکستانی اداکاروں سے مسئلہ تھا، پھر اُنہوں نے سیاسی رنگ دیتے ہوئے ہمارے اداکاروں پر بھارت میں پابندی لگوائی۔

اُنہوں نے کہا کہ اُنہیں اس بات کا ڈر نہیں تھا کہ پاکستانی اداکاروں کو بھارت میں فلمیں آفر ہوں گی بلکہ وہ یہ دیکھ کر خوفزدہ تھے کہ بھارتی لوگ پاکستانی اداکاروں کے دیوانے ہیں۔

نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے اداکار اپنی فلموں اور ڈراموں میں نہ اپنی ‘باڈی’ دکھاتے ہیں، نہ لڑائی کے سین کرتے ہیں بلکہ اپنی آنکھوں، پرفیکٹ ڈائیلاگ ڈلیوری اور صاف اُردو سے ہی مداحوں کو دل جیت لیتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ بھارت کے لوگ پاکستانی اسٹارز کے پیچھے پاگل ہیں، وہ ہمارے اداکاروں سے عشق کرتے ہیں، وہاج علی اور بلال عباس کے حالیہ ڈراموں نے بھارت میں خوب مقبولیت حاصل کی ہے جس کی وجہ سے وہاں کے لوگ ان اداکاروں کے دیوانے ہوگئے ہیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ بالی ووڈ خانز (شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان) ڈر گئے کہ کہ اگر یہ نوجوان پاکستانی لڑکے اُن کی انڈسٹری میں آگئے تو اُن کا کیریئر مشکل میں پڑ جائے گا کیونکہ ہمارے نوجوان اداکاروں کی عُمر کا کوئی اداکار بالی ووڈ میں مقبول نہیں ہے۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان، فواد خان، عاطف اسلم، علی ظفر، عمران عباس سمیت دیگر پاکستانی اسٹارز بھی بالی ووڈ میں کام کرچکے ہیں اور ان اسٹارز کو بھارتی عوام کی جانب سے خوب محبت بھی ملی ہے۔

saqib

Keep Reading

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ

جائزہ لے رہے ہیں، جنگ بندی مذاکرات پر اپنے فیصلے سے جلد آگاہ کریں گے؛ ایران

’اسرائیل سے معاہدہ معطل کیا جائے‘، اسپین، آئرلینڈ اور سلووینیا کا یورپی یونین سے مشترکہ مطالبہ

تازہ ترین

لارنس بشنوئی گینگ کا ٹی 20 ورلڈ کپ میچ فکسنگ میں کردار؟ ٹیم کے کپتان سے ممکنہ تعلقات

پاک بھارت فضائی حدود کی بندش کا ایک سال، زیادہ نقصان کسے ہوا؟

پی ایس ایل: کراچی کنگز کے اسکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.