Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پنجاب اسمبلی پیپلز پارٹی کے مظفر گڑھ پی پی 269رکن میاں علمدار عباس قریشی نے استعفی دی دیا میاں علمدار عباس قریشی مستفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ میاں علمدار قریشی پی پی 269مظفر گڑھ سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔