Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!
  • پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم
  • مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا
  • آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام
  • واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی، صارفین کی دیرینہ خواہش پوری
  • شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل
  • ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری
  • کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
  • پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت
  • اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ
  • عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا
  • معروف صحافی نے پاکستان آئیڈل کے بڑے فراڈ کا انکشاف کردیا
  • جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
  • امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
  • بلوچستان میں 3762 سرکاری گاڑیوں کا ریکارڈ دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
  • برطانیہ: مشہور گیم سیریز ٹُومب ریڈر کی مداح کا انوکھا ریکارڈ
  • نجی تصاویر ڈاؤن لوڈ کرنے والے فیس بک انجینئر کیخلاف تحقیقات شروع
  • مچھروں نے پہلی بار کب اور کس انسان کا خون پیا؟ نئی اور دلچسپ تحقیق
  • زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق
  • ڈاکو ’’کسٹم اہلکار‘‘ بن کر جیولرز سے 17 کلو سونا لے اُڑے!
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شاہین آفریدی کی ٹی 20 کپتانی پر غیریقینی بدستور موجود

By saqibمارچ 25, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: شاہین شاہ آفریدی کی ٹی 20قیادت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ممکنہ قیادت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ ابھی تک تو میں بھی نہیں جانتا کہ کپتان کون ہوگا، شاہین شاہ آفریدی ہی کپتان ہوں گے یا نیا آئے گا، اس کا فیصلہ سوچ سمجھ کر ہو گا، کئی تکنیکی عوامل کا جائزہ لیا جارہا ہے، سلیکشن کمیٹی مشاورت کررہی ہے، تربیتی کیمپ مکمل ہونے پر کوئی فیصلہ کرلیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایک بار کسی کو کپتان بنایا تو طویل مدت کیلیے ہوگا، ایک میچ ہارنے پر تبدیلی کی بات نہیں ہوگی، محمد عامر کے بارے میں بھی سلیکشن کمیٹی کرے گی، ابھی سلیکٹرز کا تقرر ہوا ہے، انھیں تھوڑا وقت دیں، مثبت چیزیں جلد سامنے آنا شروع ہوجائیں گی۔ عماد وسیم کو یک نکاتی انداز میں صرف یہ کہا گیا ہے کہ واپس آ جائیں اور کھیلیں، ورلڈ کپ کیلیے ٹیم مضبوط کرنے کی ضرورت تھی، ان سے سادہ سی بات ہوئی۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پی ایس ایل9 کے اچھے پرفارمرز کو کیمپ میں بلا رہے ہیں، کسی لابی کی نہیں سنیں گے، کمیٹی میرٹ پر کام کرے گی، سب چاہتے ہیں کہ ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے ایک مضبوط ٹیم بنے،کنٹریکٹ کے مطابق لیگز کے حوالے سے سب کیلیے یکساں این او سی پالیسی ہو گی، کسی کھلاڑی کے ساتھ فیورٹ ازم نہیں ہو گا۔

saqib

Keep Reading

پی ایس ایل: کراچی میں پہلا میچ آج ہوگا، اسٹیڈیم کے اطراف کھلے مین ہولز انتظامیہ کا منہ چڑانے لگے

یونس خان نے پی سی بی کے تعاون سے سندھ میں کرکٹ کے فروغ کا بیڑا اٹھا لیا

کیا رونالڈو کے گول کی تعداد 967 سے کم ہوگئی ہے؟

پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں نہ پہنچنے پر بڑا استعفیٰ آگیا Apr 03, 2026 | 18:12:PM

تازہ ترین

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

مشہور ریسٹورنٹ کی بریانی میں ’لال بیگ‘ نکل آیا

آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.