تازہ تر ین

احسن شاہ کے موبائل میں مختلف لڑکیوں کے ساتھ 100 سے زیادہ قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز فون گیلری سے برآمد۔ پولیس ذرائع

امیر بلاج قتل کیس میں اہم پیشرفت….

لاہور: ملزم احسن شاہ کا موبائل فرانزک کے لے دیا گیا۔ پولیس ذرائع
لاہور۔ احسن شاہ کے موبائل میں مختلف لڑکیوں کے ساتھ 100 سے زیادہ قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز فون گیلری سے برآمد۔ پولیس ذرائع
لاہور۔ احسن شاہ قابل اعتراض ویڈیو بنا کر لڑکیوں کو بلیک میل کرتا تھا۔ سی ائی اے
لاہور۔ احسن شاہ ملک سہیل شوٹر مظفر اور مرکزی ملزم بلاول متعدد بار کالیں ریکارڈ ہے۔ پولیس
لاہور۔طیفی بٹ سے ملنے جاتا تو موبائل گھر چھوڑ دیتا تھا۔ احسن کا بیان
لاہور۔ احسن شاہ سی ائی اے پولیس کے پاس 23 مارچ تک ریمانڈ پر ہے۔۔۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv