Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات انعقاد سے قبل ہی الیکشن کمیشن میں چیلنج

By adminمارچ 5, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے اعلان کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا گیا، اکبر ایس بابر سمیت دو اور پی ٹی آئی کارکنان نے بھی درخواستیں دائر کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے دو الگ الگ درخواستیں الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی ہیں، محمود خان اور محمد مزمل نے درخواستیں دائرکی ہیں جن میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشنز کالعدم قرار دئیے جائیں۔

دریں اثنا پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر بھی الیکشن کمیشن پہنچ گئے اور انہوں نے بھی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کردیے

میڈیا سے گفتگو میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ آج ہم پھر الیکشن کمیشن میں حاضر ہوئے ہیں، مجھے بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے جو تازہ فراڈ کیا ہے اس کے خلاف درخواست دینے آئے ہیں، ہمیں امید تھی کہ یہ پارٹی اپنے ورکروں کو ان کا حق دے گی، جو پارٹی الیکشن میں دھاندلی کا رونا روتی ہے وہ اپنے ورکرز کو بھی حق دیتی تو ان کا منڈیٹ تسلیم  کیا جاتا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کہا جاتا ہے پارٹی الیکشن میں آپ نے کیوں حصہ نہیں لیا؟ میں نے پریس کانفرنس کر کے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اپنا ایک وکیل مقر کریں ایک ہم کریں گے، ہم نے 25جنوری کو ایک سیمینار کا انعقاد کرویا تھا اس میں پیشکش بھی کی تھی مگر مجھے اس انٹرا پارٹی الیکشن سے دور رکھا گیا۔

انہوں ںے کہا کہ دو فروری کو پی ٹی آئی کی جانب سے میرے بارے میں ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے کہ اکبر ایس بابر پارٹی چھوڑ چکا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا اس میں مجھے پارٹی کا ممبر ڈکلیئر کیا گیا ہے آج میں نے درخواست دی ہے کہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے کیوں کہ یہ نہیں چاہتے پارٹی کی قیادت ورکروں تک جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جواب کی لیڈر شپ ہے یہ صبح کسی کے ساتھ دوپہر کسی اور رات کو کسی جماعت کے ساتھ ہوتی ہے، جب سپریم کورٹ نے 13 جنوری کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کے فیصلے تائید کی تو اس سے واضح ہوا کہ یہ خود ساختہ قیادت ہے اس قیادت کا یہ اختیار ہی نہیں ہے کہ یہ کسی اور جماعت کے ساتھ معاہدہ کرے یہ معاہدہ بھی ختم ہوگا آج ہم نے یہ بات بھی  درخواست میں لکھی ہے۔

اکبر ایس بابر نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے جو پارٹی الیکشن کا جو ڈھونگ رچایا ہے یہ معاملہ سب جوڈیشل ہے کیا وجہ ہے کہ یہ قیادت بار بار بلا مقابلہ منتخب ہو جاتی ہے، سپریم کورٹ میں انہوں نے لکھ کر دیا کہ ہمارے پارٹی کے ساڑھے 8لاکھ ووٹ ہیں مگر الیکشن میں 940 ممبران نے ووٹ ڈالا۔

admin

Keep Reading

پاکستانی سی فوڈ کی روس کو برآمدات کی اجازت، حجم 800 ملین ڈالر تک پہنچنے کی توقع

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کی راہ روک دی، اسرائیل سے متعلق بلز بھی ناکام

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے، فریقین کو نوٹس جاری

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف آج رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.