Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سنجے دت نے بچوں کے مسلم نام کیوں رکھے؟

By adminفروری 26, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے اپنے بچوں کا نام شاہ ران اور اقراء کا انتخاب کیا تھا، اداکار نے جیل میں رہنے کے بعد اپنی زندگی تبدیل کرنے کا اعادہ کیا تھا۔

سنجے دت اپنی اہلیہ مانیتا اور تینوں بچوں کے ہمرا خوشحال زندگی گزر بسر کر رہے ہیں، بڑی بیٹی تریشلا جو کہ پہلی بیوی سے تھیں، الگ زندگی گزر بسر کر رہی ہیں۔

جبکہ دوسری اہلیہ مانیتا سے شاہ ران اور اقراء والد کے ساتھ ہی رہ رہے ہیں، تاہم سنجے دت اپنے بچوں کے ناموں کو لے کر بھی توجہ حاصل کر لیتے ہیں۔

بچوں کے نام اقراء اور شاہ ران رکھنے کا فیصلہ والدین کی مرضی سے ہوا تھا، دونوں کو یہ نام بے حد پسند تھے۔

بچوں کے مسلمان نام رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے، کہ ان کی اہلیہ کا تعلق مسلمان گھرانے سے ہے جبکہ اداکار کی والدہ اداکارہ نرگس کا تعلق بھی مسلمان گھرانے سے تھا۔

2008 میں جب مانیتا اور سنجے دت کی شادی ہوئی تو انہی دنوں مانیتا کے مذہب کو لے کر سوالات اٹھائے گئے تھے، جبکہ بھارتی میڈیا میں اس حوالے سے ہندو میرج ایکٹ کا بھی تذکرہ کیا جا رہا تھا، جس کے مطابق اگر جوڑا شادی کے وقت ہندو مذہب سے تعلق رکھتا ہے تو ہی شادی ہو سکتی ہے۔

تاہم بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے شادی سے قبل اپنا مذہب تبدیل کیا تھا۔

ایک وقت تھا جب سنجے دت کا رعب اور دبدبہ انڈسٹری میں خوف کا باعث بنتا تھا، تاہم اب وہی رعب اور دبدبہ ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

ممبئی حملوں کیسز میں سنجے دت جیل کاٹ کر آ چکے ہیں، اداکار کا ماننا ہے کہ جیل سے نکلنے کے بعد ان کی زندگی تبدیل ہو گئی ہے، اب وہ ایک نرم دل انسان بن کر سامنے آئے ہیں۔ تاہم اس سب میں وہ بتاتے ہیں کہ ان کی فیملی نے انہیں بے حد سپورٹ کیا ہے۔

واضح رہے اداکار پر ممبئی حملوں میں ملوث حملہ آوروں سے اسلحہ خریدنے کے الزام پر 20 ماہ قید ہوئی تھی۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.