Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

منیب بٹ کو اپنی شادی پر افسوس کیوں؟ اداکار نے وجہ بتا دی

By adminفروری 11, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: معروف پاکستانی اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ اُنہیں اپنی شادی پر بےتحاشہ خرچہ کرنے پر بہت افسوس ہے۔

حال ہی میں منیب بٹ نے میزبان نادیہ خان کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں نادیہ خان نے اداکار سے پوچھا کہ اگر آپ کو اپنی زندگی کے دو واقعات درست کرنے کا موقع ملے تو وہ واقعات کونسے ہوں گے؟

اس سوال کے جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ مجھے اگر موقع ملا تو میں ماضی میں جاکر میٹرک کے بعد انجینئرنگ کے بجائے کامرس کا انتخاب کروں گا کیونکہ مجھے انجینئرنگ بالکل پسند نہیں۔
اداکار نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دراصل میٹرک کے بعد میرے والد نے زبردستی انجینئرنگ میں میرا داخلہ کروا دیا تھا کیونکہ وہ چاہتے تھے کہ میں انجینئر بنوں لیکن مجھے انجینئرنگ بہت مشکل لگتی تھی جس کی وجہ سے امتحان میں فیل بھی ہوگیا تھا۔

اُنہوں نے دوسرا موقع بتاتے ہوئے کہا کہ میں اپنی شادی کی تقریبات کے انداز کو تبدیل کروں گا، زیادہ تقریبات نہیں کروں گا اور نہ ہی شادی پر فضول خرچہ کروں کیونکہ مجھے اب افسوس ہوتا ہے کہ میں نے اپنی شادی پر بےتحاشہ پیسہ خرچ کیا۔

منیب بٹ نے کہا کہ اب مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، پاکستان کی معاشی حالت خراب ہوتی جارہی ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں تو میں ان مشکل حالات میں کیسے بڑے پیمانے پر اپنی خوشیوں کا جشن مناؤں۔

اداکار نے مزید کہا کہ میں اب بڑے بڑے ایونٹس نہیں کرتا، صرف بچوں کی خوشی کے لیے سالگرہ کا ایونٹ کرلیتا ہوں، اس کے علاوہ کوئی ایونٹ بڑے پیمانے پر نہیں کرتا۔

واضح رہے کہ منیب بٹ نے سال 2018 میں اداکارہ ایمن خان سے شادی کی تھی، ان کی شادی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہوئے تھے کیونکہ شادی کی تقریب میں 9 مختلف ایونٹس رکھے گئے تھے۔

منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی کی شروعات ڈھولکی سے ہوئی تھی جس کے بعد مایوں، مہندی، دیگر ایونٹس، نکاح، بارات اور ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.