Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی آپانا کا اپنی طلاق سے متعلق حیران کُن انکشاف

By adminفروری 10, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: مقبول ترین ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں آپانا کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہِ نور حیدر نے اپنی شادی اور طلاق سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔

نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کو شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے، شاندار اداکاری اور منفرد کہانی کی وجہ سے اس ڈرامے کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ڈرامے میں برلاس خان اور آپانا کے کردار کو بہت مقبولیت مل رہی ہے اور مداح ان دونوں کرداروں کی اصل زندگی سے متعلق معلومات جانے میں کافی دلچسپی ظاہر کررہے ہیں جبکہ کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ یہ دونوں کردار اب پاکستانیوں کا نیا کرش ہیں۔

ڈرامے میں آپانا کا کردار ماہِ نور حیدر نے ادا کیا ہے جوکہ اس سے پہلے کئی ڈراموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں لیکن انہیں شہرت آپانا کے کردار سے ملی ہے۔

‘خئی’ سے شہرت پانے والی اداکارہ ماہِ نور حیدر نے حال ہی میں میگزین ‘فوشیا’ کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی ناکام ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔

دورانِ انٹرویو ماہِ نور حیدر نے انکشاف کیا کہ اُن کی شادی 22 سال کی عمر میں ہوگئی تھی، اُن کے کالج کی تعلیم مکمل ہی ہوئی تھی کہ 21 سال کی عمر میں اُن کا رشتہ آگیا تھا اور پھر والدین نے شادی کردی تھی۔

ماہِ نور حیدر نے کہا کہ اُن کی شادی کم عُمری میں ہوئی، اُس وقت عقل بھی کم تھی اور بدقسمتی سے وہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکی۔

اداکارہ نے کہا کہ سال 2020 میں اُن کی طلاق ہوگئی تھی لیکن وہ اب بھی اپنے سابق شوہر اور سُسرالیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اُن کے دل میں آج بھی اپنی ساس کے لیے وہی عزت ہے جو طلاق سے پہلے تھی۔

اُنہوں نے اپنے والدین کے حوالے سے کہا کہ اُن کے والدین خصوصاً اُن کے والد اُن کا بہت ساتھ دیتے ہیں اور اُن کا ماننا یہ ہے کہ ایک لڑکی کی زندگی کی سب سے بڑی نعمت سپورٹ کرنے والے والدین ہوتے ہیں۔

ماہِ نور حیدر نے کہا کہ اُن کی طلاق کے بعد رشتہ دار اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اُن سے مشورہ مانگتے ہیں لیکن وہ کبھی کسی کو طلاق کا مشورہ نہیں دیتیں کیونکہ ہر ایک کی ازدواجی زندگی مختلف ہوتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ وہ کبھی اپنے سابق شوہر کی برائی نہیں کرتی ہیں کیونکہ بعض اوقات اچھے لوگ بھی ساتھ نہیں چل سکتے۔

واضح رہے کہ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں زمدہ کا کردار در فشاں سلیم جبکہ چنار خان کا کردار اداکار فیصل قریشی نبھا رہے ہیں۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.