Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شعیب ملک سے شادی؛ ثانیہ مرزا کے بعد ثنا جاوید کی بھی پہلی پوسٹ سامنے آگئی

By adminجنوری 30, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: شعیب ملک سے شادی کے بعد اداکارہ ثنا جاوید کی بھی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی جب کہ کرکٹر کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی چند روز قبل ہی سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ کی تھی۔

کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کو 10 روز گزر چکے ہیں لیکن اب بھی اس اچانک اور غیر متوقع شادی کے چرچے جاری ہے اور اس پر متضاد خبروں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔

ثانیہ مرزا نے بھی شعیب ملک کی ثنا جاوید سے شادی کے 6 روز بعد یعنی 26 جنوری کو انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ رہی تھی۔
یہ خبر بھی پڑھیں : شعیب ملک سے خلع؛ ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر پہلی پوسٹ سامنے آگئی

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پوسٹ میں مبہم سا ایک لفظی کیپشن دیا تھا Reflex یعنی عکس۔۔ جس کے جتنے منہ اتنی باتیں کے مترادف مداحوں اور صارفین نے الگ الگ مطلب نکالے۔

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ کی اس پوسٹ کے 4 روز بعد اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کی ہے۔

تاہم اس پوسٹ میں نہ تو ثانیہ مرزا کے لیے کوئی پیغام ہے اور نہ ہی اپنی دوسری شادی پر کوئی ردعمل دیا ہے بلکہ یہ معروف ڈیزائنر کے ملبوسات کے لیے کرایا گیا فوٹو شوٹ ہے۔

یہ خبر پڑھیں : شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی

اداکارہ ثنا جاوید نے ان تصایور کے ساتھ کیپشن لکھا کہ تمام ہی ملبوسات ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ اتنے حسین کپڑوں میں سے کسی ایک کا انتخاب بہت مشکل کام ہے۔ آئیں خوابوں کے اس مجموعے میں غوطہ زن ہوئیں۔

شعیب ملک نے بھی اپنی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی اس پوسٹ کو لائیک کیا۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.