Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ٹیلر سوئفٹ بولڈ تصاویر وائرل ہونے کے بعد ‘ایکس’ سے بلاک

By adminجنوری 29, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی ڈیپ فیک بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) سے گلوکارہ کو عارضی طور پر بلاک کردیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ایکس (سابق ٹوئٹر)، ریڈاِٹ اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بولڈ تصاویر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جوکہ آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی) کی مدد سے بنائی گئی تھیں۔

ٹیلر سوئفٹ کی ان بولڈ جعلی تصاویر کو غیرارادی طور پر کروڑوں سوشل میڈیا صارفین نے دیکھا تھا جبکہ گلوکارہ نے اپنی جعلی تصاویر پر شدید غصے اور ناراضگی کا اظہار کیا۔
ان جعلی تصاویر کو پھیلانے کے معاملے پر جہاں ٹیلر سوئفٹ ڈیپ فیک بولڈ ویب سائٹس کے خلاف قانونی کارروائی کرنے پر غور کر رہی ہیں تو وہیں سوشل میڈیا سائٹ ایکس نے اپنے پلیٹ فارمز سے گلوکارہ کی تمام ڈیپ فیک تصاویر کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔

اس کے علاوہ ایکس نے اس معاملے پر مزید کارروائی کرتے ہوئے عارضی طور پر ٹیلر سوئفٹ کو بھی ایکس سے بلاک کردیا ہے یعنی اگر اب کوئی بھی صارف ایکس پر ٹیلر سوئفٹ کا نام تلاش کررہا ہے تو جواب میں یہی آرہا ہے کہ ’دوبارہ لوڈ کرنے کی کوشش کریں‘۔

اس حوالے سے ایکس کے بزنس آپریشنز کے سربراہ جو بینارک نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے بہت احتیاط کے ساتھ عارضی طور پر یہ اقدام کیا ہے کیونکہ ہمارے لیے اس معاملے میں گلوکارہ کی ساکھ کی حفاظت زیادہ اہم ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرین جین پیئر نے اپنے بیان میں ٹیلر سوئفٹ کی جعلی فحش تصاویر کو ’خطرناک‘ قرار دیا اور کہا کہ آرٹیفشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (اے آئی) سے تیار کردہ جعلی تصاویر کے خلاف لاپرواہی سے خواتین کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی انسان کے خلاف غلط معلومات اور جعلی تصاویر کا پھیلاؤ روکنا سوشل میڈیا کمپنیوں کی ذمہ داری ہے۔

واضح رہے کہ سال 2023 میں شہرہ آفاق امریکی جریدے ٹائم میگزین نے ٹیلر سوفٹ کو سالانہ ’پرسن آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نوازا تھا۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.