Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئی سی سی کی بہترین ٹیموں سے پاکستانی ’’غائب‘‘

By adminجنوری 23, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی: آئی سی سی کی بہترین ٹیموں سے پاکستانی ’’غائب‘‘ ہیں جب کہ مینز الیون میں 3 بھارتی پلیئرز شامل ہو گئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2023 کی بہترین مینز اور ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیمیں ترتیب دی ہیں، ان میں کوئی پاکستانی پلیئر جگہ نہیں بناسکا، مینز ٹیم میں بھارت کے 3 پلیئرز یشاوی جیسوال، سوریا کمار یادیو اور ارشدیپ سنگھ کو جگہ مل گئی۔

قیادت بھی یادیو کے سپرد ہے، انھوں نے گذشتہ برس 14 میچز میں 159 کے اسٹرائیک ریٹ سے 430 رنز بنائے، دیگر 8 پلیئرز میں پاکستانی نڑاد زمبابوین سکندر رضا، فل سالٹ، نکولس پوران، مارک چیپمین ، مارک ایڈائر، روی بشنو، رچرڈ این گیورا اوریوگینڈا کے الپیش رامجینی منتخب ہوئے ہیں، انھوں نے 30 میچز میں 132 کے اسٹرائیک ریٹ سے 449 رنز بنائے،ساتھ 55 وکٹیں 4.77 کے اکانومی ریٹ سے حاصل کیں۔

آئی سی سی ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم کی کپتان سری لنکن چماری اتاپتو ہیں، آسٹریلیا کی وکٹ کیپر بیتھ مونی اور جنوبی افریقی بیٹر لیورا وولڈورٹ بھی علامتی سائیڈ کا حصہ ہیں، ہیلی میتھیوز نے چوتھی اور انگلینڈ کی نٹالی اسکوایئر برنٹ نے پانچویں پوزیشن سنبھالی، امیلیا کیر چھٹے اور الیسی پیری ساتویں نمبر پر ہیں۔

ایشلیگ گارڈنر، دیپتی شرما، سوفی ایکلیسٹون اور میگن شسٹ بولنگ اٹیک کا حصہ بنیں، سری لنکن اسٹار چماری نے گذشتہ برس مختصر فارمیٹ میں 470 رنز 130.91 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے، انھوں نے سال میں 15 چھکے جڑے،اسی طرح بیتھ مونی نے 41 کی اوسط اور 120.58 کے اسٹرائیک ریٹ سے 410 رنز نام اسکور کیے۔

ویمن الیون میں بھی کوئی پاکستانی پلیئرجگہ نہیں بناسکی۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.