Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بنگال ٹائیگر کیساتھ سرعام گھومنے والے ٹک ٹاکر کیخلاف وائلڈلائف حکام کی کارروائی

By adminجنوری 22, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 لاہور: بنگال ٹائیگر کے ساتھ سرعام گھومنے پھرنے کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکر  پنجاب وائلڈلائف کے ریڈار پر آگئے۔

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجاب وائلڈلائف نے ٹائیگر برآمد کرکے تحویل میں لے لیا جب کہ ملزم ٹک ٹاکر کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دی گئی ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ سیاسی جلسے جلوسوں اور عوامی مقامات پر شیر،ٹائیگرسمیت کسی بھی جنگلی جانور کو لانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ٹک ٹاکر نعمان حسین کے خلاف پنجاب وائلڈ لائف لاہور کی ٹیم نے کارروائی شروع کردی ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ  ملزم نے ٹک ٹاک سمیت دیگرسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ویڈیوز شیئر کیں ۔ ڈی جی وائلڈلائف کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے ٹائیگر  کو نعمان حسین کے بریڈنگ فارم ہی میں بند کردیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن تنویر جنجوعہ نے بتایا کہ ملزم کے خلاف وائلڈلائف ایکٹ کے تحت عدالت میں چالان پیش کردیا گیا ہے۔ عدالت ہی ملزم کو جرمانہ اورسزا دے سکتی ہے۔  ملزم سے ٹائیگر کی خریداری کی رسید اور لائسنس طلب کیا جائے گا اور لائسنس نہ ہونے کی صورت میں ٹائیگر کو ضبط کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی سوشل میڈیا پر کئی افراد شیروں اور ٹائیگرز کے ساتھ ویڈیوز بناتے اورشیئرکرتے رہے ہیں۔ پنجاب وائلڈلائف کی جانب سے پہلے بھی ایسے افراد کے خلاف کارروائیاں کی جاچکی ہیں۔ شہری آبادیوں میں شیر اور ٹائیگرسمیت خطرناک جانور رکھنے پرپابندی عائد ہے۔ ایسے جانور صرف بریڈنگ سینٹرز میں رکھے جاسکتے ہیں، جس کے لیے پنجاب وائلڈلائف سے لائسنس لینا ضروری ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.