لاہور(نیٹ نیوز)کینیڈا کے شہر اونٹاریو کی رہائشی خاتون لنڈسے اپنے پالتو گھوڑے کو ساتھ لے کر ہوٹل میں قیام کیلئے پہنچ گئیں۔تاہم ہوٹل انتظامیہ نے خوش دلی سے ان کا اور ان کے گھوڑے کا استقبال کیااورگھوڑے کے ان کے کمرے میں قیام کیلئے صرف 10 ڈالر اضافی وصول کئے ،رپورٹ کے مطابق وہ منظر بھی خوب تھا جب خاتون نے اپنے گھوڑے کیساتھ ہوٹل میں چیک ان کیا اس کے بعد خاتون اور ان کے گھوڑے کو گرانڈ فلور پر واقع ایک کمرے تک پہنچا دیا گیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ دراصل انہوں نے یہ قدم اس لیے اٹھایا تاکہ دنیا جان سکے کہ گھوڑے صرف تیزی کی علامت نہیں بلکہ یہ سکون کے ساتھ کسی ایک جگہ پر بھی رہ سکتے ہیں۔اب لنڈ سے اپنی اس کوشش میں کتنی کامیاب ہوئیں یہ تو علم نہیں، تاہم ان کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں جنہیں بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

