Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سورج، سمندر اور سرجری، ترکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے لگا

By adminنومبر 13, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تُرکی مقبول ترین سیاحتی ملک بننے کی فہرست میں فرانس کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس، اسپین کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لیے دوسری مقبول ترین منزل ترکی بننے لگا کیونکہ اس کی سرحدیں یورپ اور ایشیا تک پھیلی ہوئی ہیں۔

کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں غیرمعمولی 70 فیصد اضافہ دیکھا ہے، جبکہ 2022 میں 44.6 ملین سیاحوں نے ترکی کا دورہ کیا۔

سیاحتی اداروں ڈبلیو ٹی ایم اور ٹورازم اکنامکس کے اعداد و شمار کے مطابق مذکورہ تعداد 2023 میں 50 ملین سیاحوں تک پہنچنے والی ہے، ترکی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے۔

اس کے علاوہ 2022 میں ترکی نے 12 لاکھ علاج کے لئے آنے والے سیاحوں کا خیرمقدم کیا اور 2023 کی پہلی ششماہی میں سات لاکھ 46 ہزار290 پہلے ہی وہاں پہنچ چکے ہیں۔

ہیئر ٹرانسپلانٹیشن اور کاسمیٹک دندان سازی میں علاج کے حوالے سے ترکی سرفہرست ہے، اس کے بعد لیزر سے آنکھ کی اصلاح اور وزن کم کرنے کی سرجری بھی شامل ہے۔

ترک ڈینٹل ایسوسی ایشن کے مطابق ہرسال 250,000 تک غیرملکی مریض کاسمیٹک دندان سازی کے لیے ترکی آتے ہیں۔

استنبول میں صرف اگست میں17 لاکھ سے ذائد سیاحوں کی آمد ہوئی، جو ہیئر ٹرانسپلانٹیشن کے خواہاں مردوں کے لیے خاص طور پر مقبول ہے۔

برٹش ٹریول ایجنٹوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق ترکی برطانوی سیاحوں میں تیزی سے مقبول ہوتا جا رہا ہے اور اب یہ آٹھویں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی منزل ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ’25 سے زائد برطانوی شہری جنوری 2019 سے ترکی علاج کی غرض سے گئے تھے، جن کی موت ہوچکی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.