Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مجھے اور شہروز کو ساتھ دیکھ کر میری بیٹی بہت پرجوش ہوتی ہے: سائرہ یوسف

By adminجون 9, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ مجھے اور شہروز کو ساتھ دیکھ کر میری بیٹی بہت پرجوش ہوتی ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شہروز سبزواری اور ان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف اپنی نئی فلم "بے بی لیشیس” کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
عیسیٰ خان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی پروڈکشن اور عکسبندی کا آغاز کورونا وباء کے آنے سے قبل ہو گیا تھا تاہم کچھ وجوہات کے باعث فلم کی ریلیز تاخیر کا شکار رہی ، فلم اب عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔
اس حوالے سے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ سائرہ یوسف کا کہنا تھا کہ سال 2017 سے پہلے بے بی لیشیس کو ٹیلی فلم کے طور پر پیش کیا جانا تھا تاہم پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ اسے ایک فیچر فلم بنایا جائے تو اس کے سکرپٹ پر کام کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ فلم کی عکس بندی مختلف حصوں میں ہوئی لیکن اہم وجہ یہ تھی کہ کوویڈ آگیا تھا اور تھوڑا بہت کام رہتا بھی تھا، ان حالات میں کام بہت مشکل سے ہورہا تھا آپ کچھ بھی نہیں کرسکتے تھے۔
واضح رہے کہ اداکارہ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری پہلی مرتبہ اس فلم میں بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئینگے، دونوں کے درمیان 2020 میں علیحدگی ہوگئی تھی جبکہ دونوں کی ایک بیٹی نورے بھی ہے۔
تاہم فلم میں شہروز کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سائرہ یوسف کا کہنا تھا کہ بہت اچھا تجربہ تھا، نہ صرف شہروز بلکہ دیگر اداکاروں کے ساتھ بھی کام کرکے بہت مزہ آیا۔
اداکارہ نے بتایا کہ جب فلم کا ٹریلر ریلیز ہوا تو میری بیٹی نورے بہت پرجوش تھی وہ ہمارے ہی فلم کے سیٹ پر موجود ہوتی تھی اب وہ بڑی ہورہی ہے تو اسے ان چیزوں کا زیادہ اندازہ ہے کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے جاؤں گی۔
فلم میں شہروز اور سائرہ کے علاوہ عامر قریشی، مانی، آدی، سمیت دیگر شامل ہیں، یہ فلم عید الاضحی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.