کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ کالجز سندھ نے این او سی کے حصول اور کسی بھی چھٹی کیلئے آن لائن درخواست دینے کا نظام متعارف کرا دیا۔
سیکرٹری کالجز سندھ احمد بخش ناریجو کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ شاداب حسین نے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کیلئے آن لائن این او سی کے حصول کیلئے کام کا آغاز کیا ہے۔
ڈی جی کالجز پروفیسر شاداب حسین نے بتایا ہے کہا کہ اب اساتذہ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ گھر بیٹھ کر چھٹی، الاؤنس وغیرہ کے لیے آن لائن محکمہ کالجز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر سکیں گے، یہ فرسودہ طریقہ کار نہ صرف ہمارے ملازمین پر بوجھ ڈال رہا تھا بلکہ تاخیر اور انتظامی نااہلی کا باعث بھی بنتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ایک کلک پر کسی بھی ملازم کی درخواست ہمیں موصول ہوجائے گی، آن لائن درخواست جس میں دستاویزات، میڈیکل سرٹیفکیٹس، سفری سفر نامے، یا متعلقہ این او سی اپلوڈ کرنے کا سسٹم ہوگا درخواستوں پر عمل درآمد کیلئے خودکار تصدیق اور پروسیسنگ کا نظام بھی ہو گا، فیصلہ سازی میں درستی کو یقینی بنائیں گے، درخواست دہندگان کو ریئل ٹائم ٹریکنگ کی سہولت فراہم کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

