اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی کی فراہمی کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت جج راجہ جواد عباس نے کی۔
سماعت کے دوران عمر ایوب کی جانب سے وکیل حسن سجاد نے آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔
جج راجہ جواد عباس نے استفسار کیا کہ ضمانت قبل از گرفتاری سے پہلے کون سی درخواست استثنیٰ ہوتی ہے؟ عمر ایوب گزشتہ سماعت پر بھی نہیں آئے، آج بھی نہیں آئے۔
وکیل صفائی نے بتایا کہ عمر ایوب آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، اے ٹی سی جج نے ہدایت کی کہ عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی فراہم کر دیں۔
اس کے ساتھ ہی اے ٹی سی نے عمر ایوب کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی کاپی آنے تک سماعت میں وقفہ کر دیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

