بھکر: (ویب ڈیسک) چوری کے غرض سے دکانوں کے تالے توڑنے والے ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان چوکیدار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ایم ایم روڈ 217 اڈا پر پیش آیا جہاں نوجوان چوکیدار نے چوری کیلئے دکانوں کے تالے توڑنے والے ملزمان کا تعاقب کیا، اس دوران ملزمان نے چوکیدار پر فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو دکان کے قریب نوجوان چوکیدار کی لاش ملی، مقتول کی اکبر شاہ کے نام سے شناخت ہوئی ہے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منکیرہ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ سے متعلق مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

