میڈرڈ: (ویب ڈیسک) سپین میں شدید طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، حکومت نے مختلف علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے حفاظتی طور پر سکولوں، یونیورسٹیوں اور دیگر عوامی خدمات کو بند کر دیا ہے ۔
سپین کے ساحلی جنوب مشرق علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں ، مقامی حکام کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں مرسیا، ویلینسیا اور اندلس شامل ہیں جہاں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ہائی الرٹ سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے ۔
مختلف شہروں میں ہنگامی طور پر سیلاب زدہ افراد کو نکالنے سمیت نکاسی آب کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک 24 گھنٹوں میں 130ملی لیٹربارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

