ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوپم کھیر فلم وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے کندھے میں چوٹ آئی ہے۔
انوپم کھیر نے انسٹاگرام پر بینڈج باندھے ہوئے اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ایک سپورٹس فلم میں کام کریں اور زخمی نہ ہوں، یہ کیسے ممکن ہے؟
انہوں نے بتایا کہ فلم وجے 69 کی شوٹنگ کے دوران کندھے میں شدید چوٹ آئی، یہ تکلیف دہ ہے، فلم کی شوٹنگ آئندہ کچھ دنوں میں دوبارہ شروع ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ انوپم کھیر فلم وجے 69 میں ایک بزرگ شہری کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو 69 سال کی عمر میں سائیکلنگ کے مقابلے میں حصہ لیتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

