لاہور: (ویب ڈیسک) جناح ہاؤس لاہور اور ریڈیو پاکستان پشاور میں سول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سینکڑوں طلباء و طالبات اور معاشرے کے مختلف طبقات نے دونوں مقامات کا دورہ کیا۔ سول سوسائٹی نے تاریخی عمارات کی شر پسندوں کے ہاتھوں تباہ کاریوں کو دیکھ کر شدید مذمت کا اظہار کیا۔ سول سوسائٹی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں 9 مئی ایک سیاہ ترین دن کے طور پر ہمیشہ شرپسندوں اور ملک دشمنوں کے چہروں کو آشکار کرتا رہے گا، قوم کبھی ان ضمیر فروشوں کو معاف نہیں کریگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی لاہور میں جناح ہاؤس کا دورہ کیا تھا۔ واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک پر دھاوا بولتے ہوئے توڑ پھوڑ کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

