لاہور: (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث تحریری اور پریکٹیکل امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزروزمرہ کےامورکی انجام دہی کے لیے کھلی رہے گی۔
ادھر لاہورسمیت پنجاب میں نویں جماعت کے آج ہونے والے بورڈ امتحانات ملتوی کردئیے گئے، نویں جماعت کے ملتوی ہونے والے امتحان کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہو گا۔
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا آج صوبے بھرمیں سکولز بندرکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سیکریٹری ہائرایجوکیشن پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی کالجز بھی آج بند رہیں گے جبکہ سرکاری و نجی یونیورسٹیز بھی آج بند رہیں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

