Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

زمان پارک کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور

By adminمئی 9, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زمان پارک ہنگامہ آرائی اور پولیس پر پٹرول بم پھینکنے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں زمان پارک ہنگامہ آرائی اور پولیس پر پیٹرول بم پھینکنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
جج اعجاز احمد بٹر نے فرخ حبیب، عمرایوب اوراعجاز چوہدری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔
عدالت نے فرخ حبیب، عمر ایوب اور اعجاز چوہدری کی 16 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔
دفعہ 144 کی خلاف وزری: 38 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور
دوسری جانب اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف وزری پر 38 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں تحریک انصاف کی ریلی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف وزری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے پی ٹی آئی کے 38 کارکنان کی درخواست ضمانت منظور کی۔
یاد رہے کہ دفعہ 144 کی خلاف وزری پر تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تحریک انصاف کے 4 سابق صوبائی وزراء اینٹی کرپشن میں طلب
ادھر اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق صوبائی وزراء اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے، تحریک انصاف کے 4 سابق صوبائی وزراء کو 11 مئی کو طلب کر لیا۔
اینٹی کرپشن پنجاب نے احمد شاہ کھگہ، نعیم ابراہیم، یاور عباس بخاری اور وقاص قیوم کو 11 مئی کو طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق احمد شاہ کھگہ اور نعیم ابراہیم پرالزام ہے کہ انہوں نے محکمہ ایجوکیشن پنجاب میں کلاس فور کی 190 آسامیوں پر بھرتی کےعوض 10 لاکھ رشوت وصول کی۔
یاور عباس بخاری پر اٹک میں 50 کروڑ کی ہائی وے کی سکیم کا ٹھیکہ اپنے فرنٹ مین امجد کو دینے کا الزام ہے۔
وقاص قیوم پر الزام ہے کہ انہوں نے ٹورازم کے منصوبے کا نقشہ تبدیل کروایا۔
وقاص قیوم اورمیجرلطاثب ستی نے اس منصوبے کا نقشہ تبدیل کروا کر اپنے گھروں کو پختہ سڑک سے منسلک کروایا ہے، نقشہ تبدیل ہونے سے منصوبے کی لاگت میں 200 ملین کا اضافہ ہوا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.