مدینہ منورہ:(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے مسجد نبویؐ پر حاضری کی تصاویر اپنے مداحوں کیساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ایمن خان اور منیب بٹ نے عید کے فوراً بعد عمرے پرجانے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی بیٹی امل منیب بٹ کے ساتھ اب وہ سعودی عرب میں موجود ہیں۔ خبر کے مطابق دونوں اداکار شروع میں مدینہ پہنچے ہیں اور چند دنوں کے بعد مکہ مکرمہ پہنچیں گے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے، ایمن اور منیب نے حال ہی میں عید کے ایک شو میں ٹریول ٹرپ کا اشارہ دیا تھا۔ ایمن خان اور منیب بٹ نے مسجد نبویؐ کے احاطے سے اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ایک تصویر میں منیب بٹ نے سفید رنگ کا کرتا پاجامہ جبکہ ایمن خان نے سفید رنگ کا عبایہ پہن رکھا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

