تازہ تر ین

بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی، 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل

بولان: (ویب ڈیسک) بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی کے باعث 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی کا عمل معطل ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے 3 اضلاع جزوی طور پر تاریکی میں ڈوب گئے ہیں، لہڑی، بھاگناڑی، سنی اور گنداواہ سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی بدستور معطل ہے۔
بارش کے باعث ندی نالوں میں پانی جمع ہونے اور راستہ کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے پاور لائن میں فنی خرابی پر کام نہ ہو سکا جس کی وجہ سے 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی کی سپلائی بحال نہیں ہو سکی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv