کراچی:(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں مردم شماری کے خلاف شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا گیا۔
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے مختلف احتجاجی کیمپوں کا دورہ کیا، احتجاجی مظاہروں میں مقامی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی، خرم شیر زمان، بلال غفار، ارسلان تاج، عالمگیر خان نے مختلف احتجاجی کیمپوں کی قیادت کی، ارکان اسمبلی جمال صدیقی ، راجا اظہر ، محمود مولوی ، شہزاد قریشی و دیگر نے بھی احتجاج ریکارڈ کرایا۔
نمائش چورنگی، کورنگی کراسنگ، پاور ہاؤس، ملیر 15، حسن اسکوائر پر تحریک انصاف نے احتجاج ریکارڈ کرایا، تین تلوار، گڈاپ ٹاؤن، چنیسر، پرفیوم چوک، ماڈل ٹاؤن، بلدیہ، لیاقت آباد کے علاقوں میں بھی احتجاج کیا گیا، لانڈھی، مومن آباد، لیاری، شاہ فیصل، سہراب گوٹھ میں بھی تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر نکلے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

