لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ، ماڈل اور میزبان وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا پاکستانی یا بھارتی فلم انڈسٹری ( بالی ووڈ ) میں کوئی بھی دوست نہیں ہے۔
وینا ملک نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کام کیا ہے اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
اداکارہ دو بچوں کی ماں ہیں اور طلاق کے بعد وہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش میں مصروف ہیں اس لیے وہ بہت منتخب طریقے سے کام کرتی ہیں اور اتنی فعال نہیں رہتی جتنی وہ پہلے تھیں۔
وینا نے سرحد کے دونوں طرف کئی بڑی مشہور شخصیات کے ساتھ کام کیا ہے لیکن انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کا انڈسٹری میں کوئی دوست نہیں، نہ ہندوستان میں اور نہ ہی پاکستان میں۔
اداکارہ نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا ایک بڑا خاندان ہے اور وہ ہمیشہ اپنی بہنوں اور اپنے والدین کے ساتھ بات چیت کرتی ہیں، انہوں نے سکول میں بھی کبھی کسی سے دوستی نہیں کی اور بعد میں انہیں کوئی خلا محسوس نہیں ہوا جسے وہ انڈسٹری کے دوستوں سے بھرتی۔
وینا نے کہا کہ وہ کھانے اور سامان خریدنے کے لیے بھی باہر نہیں جاتی اور صرف اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

