Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی یا نہیں ،فیصلہ ہو گیا

By adminاکتوبر 5, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
srilanka
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ قوی امید ہے کہ سری لنکا کی ٹیم اپنا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور میں کھیلے گی، اس حوالے سے ورڈ کا پی سی بی سے معاہدہ ہوا، اس پر عمل درآمد کی یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے، انھوں نے کہا کہ کلیئرنس کے بعد اگر سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی تو اسے وہی سیکیورٹی دیں گے جو ورلڈ الیوں کودی گئی، ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں متعارف کرائے جانے والے ڈرافٹنگ کے نظام کو بلا جواز تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ماضی میں ریجن کی ٹیموں کی تشکیل کے وقت شکوک و شبہات پیدا ہوا کرتے تھے، ڈرافٹنگ سسٹم کا مقصد کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔یہ تاثر درست نہیں کہ اس نظام سے ریجن کے کھلاڑی متاثر ہوں گے، قائد اعظم ٹرافی میں ڈرافٹنگ کی مثال سامنے ہے، کراچی اورلاہورکی ٹیموں میں زیادہ ترکھلاڑیوں کا تعلق ان ہی ریجنز سے ہے، اب اچھے کرکٹر زکو زیادہ مواقع ملیں گے اور وہ کارکردگی کی بدولت اہلیت تسلیم کرانے میں کامیاب رہیں گے، البتہ اب بھی اس نظام میں کچھ جھول موجود جنھیں دور کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ہارون رشید نے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم میں ہونے والی تبدیلیاں ناگزیر تھیں، امید ہے کہ کرکٹ میں آگے چل کر بہتری آئیگی، البتہ یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی ویمن ٹیم کا دنیا کی دیگر ٹیموں کے مقابلے میں معیار بہت پست ہے، اگر یہ سمجھا جائے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، بھارت اورسری لنکا کی ٹیموں کو زیرکرلیں گے تو درست نہ ہوگا، پاکستان کوویمن کرکٹ میں بہت محنت کرنا ہے، اس حوالے سے بورڈ نے مربوط لائحہ عمل تیارکرلیا، بہت زیادہ پھیلی ہوئی ویمن کرکٹ کو5 ریجن میں سمیٹ کرکھلاڑیوں کو بھرپور تربیت دی جائیگی۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.