نیویارک: (ویب ڈیسک) بادام ایک طویل عرصے سے کئی امراض کے ساتھ ساتھ حسن آور ادویہ کے طورپربھی استعمال ہوتی رہی ہے۔ تاہم خوبصورتی کے ماہرین اسے بالوں اور جلد کے لیے بہت مفید قرار دیتے ہیں۔
دوسری جانب اینٹی آکسیڈنٹس، پروٹین، میگنیشیئم، تانبہ، کیلشیئم اور مفید چکنائیوں سے بھرپور ہوتے ہیں اوراسی وجہ سے بادام کو سپرفوڈ بھی کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جسم، دماغ ، جلد اور بالوں کے لیے بھی یہ بہت مفید ہوتے ہیں۔
بادام کے تیل میں میگنیشیئم کی غیرمعمولی مقدار بالوں کی چمک اور مضبوطی کو بڑھاتی ہے۔ جو افراد بال گرنے سے پریشان ہیں وہ بادام کا تیل ضرور آزمائیں کیونکہ اس سے بال گرنے کی رفتار کم کی جاسکتی ہے۔ اس لیے بالوں میں بادام کا تیل ڈالنے سے دماغ کو بھی سکون ملتا ہے۔
دوسری جانب بادام کا تیل جلد پر ملنے سے یہ ایک سن اسکرین کا کام کرتا ہے۔ اگرہلکے ہاتھ سے بادام کا تیل آنکھوں کےنیچے لگایا جائے تو اس سے جھریوں کو روکا جاسکتا ہے۔ اگرجلد کی رنگت جگہ جگہ سے تبدیل ہورہی ہے تو بھی بادام کا تیل بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

