لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر میرے والدین سمجھدار ہوتے تو ارینج میرج کا مجھے فائدہ ہوتا۔
جمائما کا کہنا تھا کہ کاش میری ارینج میرج ہوتی تو مجھ پر احسان ہوتا،عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔خیال رہے کہ 49 برس کی جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی، جمائما کی نئی فلم ’ واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ‘ بھی میں گزرے 9 سال، ارینج اور لو میرج کا احاطہ کرتی ہے۔
جمائما کی فلم’ واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ودھ اٹ ‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو جمائما نے فلم عمران خان سے 9 برس تک رہی شادی کےدور سے متاثر ہوکربنائی ہے۔
دوسری جانب شادی سے متعلق سوال پر جمائما کا کہنا تھا کہ شادی کیخلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری اور کم منافع والی چیز ہے۔
واضح رہے کہ جمائما کی والدہ لیڈی اینابیل سے سر جیمز گولڈ اسمتھ کا افئیر رہا تھا، سرجیمز گولڈ اسمتھ نے اینابیل کو چھوڑ کر دوسری شادی کرلی تھی،گولڈاسمتھ کہتے تھے محبوبہ سےشادی کرنے والا نئی اسامی پیدا کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

