Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

راکھی ساونت کا علیحدگی کے بعد شوہرعادل پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور تشدد کا الزام

By adminفروری 8, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی: (ویب ڈیسک) راکھی ساونت نے علیحدگی کے بعد اپنے شوہر عادل درانی پر ڈیڑھ کروڑ روپے فراڈ اور بار بار جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبروں میں متنازع حیثیت رکھنے والی راکھی ساونت کی پہلے منظر عام پر آنے والی شادی اور پھر اس کے نامکمل ڈراپ سین کے ہر طرف چرچے ہیں۔ حال ہی میں والدہ کی کینسر کے مرض میں موت کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار بھی رہی ہیں۔
گزشتہ ماہ راکھی ساونت نے اچانک مسلمان بزنس مین عادل خان درانی کے ساتھ شادی اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا تاہم یہ معاملہ اس وقت مشکوک ہوگیا جب ہر وقت ساتھ رہنے والے عادل خان نے کسی بھی فورم پر شادی کا اقرار نہیں کیا۔
میڈیا نے جب یہ بات اُٹھائی تو بقول راکھی ساونت اداکار سلمان خان نے مداخلت کی اور ان ہی کے کہنے پر عادل نے راکھی ساونت کے ساتھ شادی کا اقرار کرلیا لیکن پھر ایک اور ایک ویڈیو میں راکھی ساونت نے اپنا حمل ضائع ہونے سے متعلق بتایا۔
ابھی یہ معاملہ بھی نہیں دبا تھا کہ راکھی ساونت نے ایک اور ویڈیو پیغام میں شوہر عادل خان پر بے وفائی کا الزام عائد کرکے علیحدگی کا اعلان کردیا اور پولیس میں رپورٹ درج کرادی اس بات سے بے خبر عادل جب گزشتہ روز گھر پہنچے تو پولیس نے انھیں دھرلیا۔
عادل خان سے پولیس ابھی تفتیش کر رہی ہے لیکن اب بھی راکھی ساونت اپنے ویڈیوز بیان میں مسلسل عادل خان پر الزامات لگا رہی ہیں۔ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے 28 جنوری، 30 جنوری اور 31 جنوری کو ان پر تشدد کیا تھا۔
راکھی ساونت نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ میں نے آپ سب کو اپنے زخموں کے سرٹیفیکٹس بھیجے ہیں۔
راکھی ساونت نے عادل خان پر ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کا الزام کرتے ہوئے کہا کہ رادل پروڈکشن میں عادل نے جھوٹا اکاؤنٹ بھی کھولا اور 10 لاکھ روپے کا گھپلا کیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.