ورجینیا: (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 43 تقریباً سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔
امریکی ریاست ورجینیا کی نیو پورٹ نیوز پبلک لائبریری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ لائبریری کے گریسم لائبریری برانچ میں موجود ’ریٹرن ڈراپ باکس‘ میں یہ غیر معمولی دریافت حال ہی میں ہوئی۔
اے جے پی ٹیلر کی کتاب ’ہاؤ وارز بِگن‘ 23 مارچ 1980 کو واپس کی جانی تھی۔
لائبریری کے عملے کو کتاب کے ساتھ کوئی بھی ایسی چیز موصول نہیں ہوئی جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ کتاب کی واپسی میں تاخیر کیوں ہوئی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ لائبریری کے پاس چیک آؤٹ ریکارڈ موجود نہیں جس سے یہ معلوم ہو سکے کہ کتاب کس نے نکلوائی تھی۔ تاہم، لائبریری کی جانب سے تاب لوٹانے والے کا شکریہ ادا کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

