کراچی: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کے حوالے سے نیند میں بھی غفلت نہیں کرسکتا۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 15 ویں برسی پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کو آگے بڑھایا جائے گا، محترمہ نے آئین اور جمہوریت کی خاطر بے پناہ قربانیاں دیں، محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے تمام تر مشکلات کے باوجود جمہوریت کیلئے مزاحمت جاری رکھی۔
سابق صدر نے مزید کہا کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، محترمہ بے نظیر بھٹو کے ملک میں جمہوریت کے تسلسل کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا، شہید بی بی بہادری،صبر اور برداشت کی علامت تھیں، محترمہ بینظیر بھٹو کا فلسفہ آج بھی میری رہنمائی کرتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

