ڈنمارک: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا ریکارڈ تیار کیا ہے جو عام آنکھ سے نظر بھی نہیں آتا لیکن حیرت انگیز طور پر اس پر کرسمس نغمہ بھی کاڑھا گیا ہے بجتا بھی ہے۔
ٹیکنکل یونیورسٹی آف ڈنمارک کے سائنسدانوں نے صرف 40 مائیکرون قطر کا 14 مائیکرون باریک ایک خردبینی ریکارڈ بنایا ہے جس پر ’راکنگ اراؤنڈ دی کرسمس ٹری‘ کاڑھا گیا لیکن آپ اسے صرف 25 سیکنڈ تک ہی سن سکتے ہیں، اسی ٹیم نے گزشتہ برس دسمبر میں نینوٹیکنالوجی کی بدولت دنیا کا سب سے مختصر کرسمس درخت بھی بنایا تھا
یہ ریکارڈ ایک ملی میٹر کے ہزارویں حصے کے برابر ہے اور پالیمر سے بنایا گیا ہے،اس کی تیاری میں نینوفریزر نامی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو تجارتی پیمانے پر استعمال ہوتا ہے اور اس سے باریک ترین اشیا کاڑھی جاتی ہیں۔
اس کی مدد سے باریک ریکارڈ بنا کر اس پر ابھار بنائے گئے ہیں جو اسٹیریو آواز میں میوزک سناتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اسے پڑھنے والی سوئی کہاں سے لائی جائے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اٹامک فورس مائیکرو اسکوپ یا نینوفریزر سے ہی اسے بنایا جا سکتا ہے لیکن اس کے باوجود اس کا عملی استعمال نہ ہونے کے برابر ہے تاہم یہ ریکارڈ کے لئے ایک ایجاد ضرور ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

