تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے اضافے کے ساتھ 225 روپے 82 پیسے پر بند ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے اضافے کے ساتھ 234 روپے50 پیسے پر فروخت ہوا،



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv